Results 1 to 3 of 3

Thread: اس طرف سے گزرے تھے قافلے بہاروں کے

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    New5555 اس طرف سے گزرے تھے قافلے بہاروں کے


    غزل

    اس طرف سے گزرے تھے قافلے بہاروں کے
    آج تک سلگتے ہیں زخم رہگزاروں کے

    خلوتوں کے شیدائی خلوتوں میں کھلتے ہیں
    ہم سے پوچھ کر دیکھو، راز پردہ داروں کے

    گیسوؤں کی چھاؤں میں، دل نواز چہرے ہیں
    یا Ø+سیں دھندلکوں میں، پھول ہیں بہاروں Ú©Û’

    پہلے ہنس کے ملتے ہیں، پھر نظر چراتے ہیں
    آشنا صفت ہیں لوگ، اجنبی دیاروں کے

    ہم نے صرف چاہا ہے ہم نے چھو کے دیکھے ہیں
    پیرہن گھٹاؤں کے، جسم برق پاروں کے

    شغلِ مے پرستی گو، جشن نامرادی تھا
    یوں بھی کٹ گئے کچھ دن تیرے سوگواروں کے
    Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û”Û” Û”Û”



    2gvsho3 - اس طرف سے گزرے تھے قافلے بہاروں کے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: اس طرف سے گزرے تھے قافلے بہاروں کے

    2gvsho3 - اس طرف سے گزرے تھے قافلے بہاروں کے

  3. #3
    Join Date
    Jan 2023
    Location
    Saudi Arabia
    Posts
    565
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Rep Power
    2

    Default Re: اس طرف سے گزرے تھے قافلے بہاروں کے

    Amazing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •